میل خوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا رنگین کپڑا جس کا میل ظاہر نہ ہو، خاکستری، خاکی رنگ کی نیز میل چھپانے کا عمل یا کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا رنگین کپڑا جس کا میل ظاہر نہ ہو، خاکستری، خاکی رنگ کی نیز میل چھپانے کا عمل یا کیفیت۔